دیوتا کے محی الدین نواب کی یاد میں
میں نے جب ہوش سنبھالا، تو گھر میں باجی کو ہر وقت کچھ پڑھتے ہوئے ہی پایا۔ بعد میں پتا چلا کہ وہ ’’خواتین ڈائجسٹ‘‘ کے ساتھ ساتھ ’’پاکیزہ ڈائجسٹ‘‘ اور ’’اردو ڈائجسٹ‘‘ کی بھی رسیا تھیں۔ اُن کے بعد بڑے بھائی کو بھی اِسی رنگ میں رنگا ہوا پایا۔ وہ ’’جاسوسی ڈائجسٹ‘‘ کے ساتھ […]
جنرل باجوہ کی سینٹ آمد
جنرل قمرجاوید باجوہ ارکان سینیٹ سے نشست کے لیے ایوان بالا تشریف لائے۔ سوال و جواب کے طویل سیشن میں سینیٹروں نے ہراہم معاملے میں سپاہِ سالار کی رائے اور عسکری اداروں کی حکمت عملی کا جواز اور پس منظر جاننا چاہا۔ اگرچہ سیشن اِن کیمرہ تھا لیکن اس کے باوجود ذرائع ابلاغ نے اجلاس […]
روزانہ کی بنیاد پر ہمارے کتنے بال ضائع ہوتے ہیں؟
کیا آپ کو پتا ہے کہ کنگھی کرتے وقت ہم کتنے بال ضائع کرتے ہیں؟ اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com” کے مطابق ایک عام مرد 24 گھنٹوں میں تقریباً 40 بال ضائع کرتا ہے۔ اس حوالہ سے خواتین کے بال کھونے کی شرح مردوں سے زیادہ […]
گرم بھاپ سے کوئی عضو جل جائے، تو یہ نسخہ آزمائیں
جسم کا کوئی حصہ جل جائے، تو بے حد تکلیف ہوتی ہے۔ ایسے میں اگر گھر میں کوئی دوا نہ ہو، تو تکلیف دو گنی ہوجاتی ہے۔ اگر جلی ہوئی جگہ گرم بھاپ سے ہو، تو اس حوالہ سے ایک آسان گھریلو نسخہ ضرور آزمانا چاہئے۔ جسم کا جو بھی حصہ گرم بھاپ لگنے کی […]