یخنی، غذا بھی بہترین، دوا بھی بہترین
سردیوں میں صحت مند رہنے کے لئے کئی جتن کرنا پڑتے ہیں۔ ہمارے بڑے بوڑھے اکثر سردی میں یخنی یعنی مرغی کا شوربا استعمال کیا کرتے تھے۔ پرنسٹن یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سردیوں میں یخنی وجود کو بے پناہ تقویت بخشتی ہے۔ یہ سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کے لئے گویا […]
کس روز تباہ کن حادثات زیادہ پیش آتے ہیں؟
کیا آپ کو پتا ہے کہ سڑکوں پر دوڑتی گاڑیاں کس ہفتے کے کس روز زیادہ تعداد میں حادثات کا شکار ہوتی ہیں؟ اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ٹریفک سیفٹی کے حوالے سے سرگرم ٹرپل اے فاؤنڈیشن کی ایک تحقیق کے مطابق تباہ کن حادثات میں سے 31 فیصد ہفتہ […]
عورت، مرد اور سکون
سکون کیا ہے؟ لذت کیا ہے؟ ابتدائے آفرینش سے انسان کا وجود اس کائنات میں کئی سوالوں کی کھوج میں رہا ہے۔ پہلا مرد اور پہلی عورت اور پہلا گناہ، آدم علیہ السلام، حوا بی بی اور گندم۔ مفہومِ قرآن ہے کہ ہم نے عورت کو مرد کے لیے سکون کا ذریعہ بنایا۔ عورت اور […]
ہم پانی کے نام پر زہر پیتے ہیں
وطنِ عزیز کے ذرائع ابلاغ نے مختلف قابل اعتماد اداروں کے حوالے سے یہ خوفناک انکشافات کئے ہیں کہ اب وطنِ عزیز کے زیر زمین پانی میں ’’سنکیا‘‘ نام کے مہلک زہر کی زیادہ موجودگی ثابت ہوگئی ہے۔ یہ انکشاف عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ کی بنیاد پر ہے۔ اس سے قبل کراچی میں پینے […]
ملکۂ سوات
جب یوسفزئی کی آبادی مورا نامی پہاڑ تک پہنچ گئی، تو سوات کے بادشاہ سلطان اویس کو یہ بات ناگوار گزری۔ اسے یوسفزئی قوم سے خطرہ لاحق ہوا کہ ہونہ ہو یہ سوات پر قبضہ جمانے کی خاطر ایک دن پیش قدمی بھی کرلیں گے۔ اس نے اپنے درباریوں سے کہا کہ یوسفزئیوں کا اتنا […]