گلے کی خرابی، غرارے سے بہتر ٹوٹکا کوئی نہیں

جاڑے کے موسم میں گلا خراب رہنا ایک عام سی بات ہے۔ ڈاکٹر حضرات اس کی وجہ ٹھنڈا پانی پینا قرار دیتے ہیں۔ اب جب گلا خراب ہوجائے، تو اس کے لئے دوا سے زیادہ غرارے کارگر نسخہ ثابت ہوتے ہیں۔ غراروں کے لئے بہتر بات یہی ہے کہ نیم گرم پانی میں تھوڑا سا […]

لمبی اور میٹھی ترین نیند سونے والے کس ملک کے باسی ہیں؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جہاں کے باسی سب سے لمبی نیند لیتے ہیں؟ "independent.co.uk” کی شائع کردہ ایک تحقیق کے مطابق فرانس وہ ملک ہے جس کے خوش قسمت باسی سب سے لمبی اور میٹھی نیند سوتے ہیں۔ تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ فرانس ان خوشحال […]

بیت المقدس تاریخ کے آئینہ میں

بیت المقدس (یروشلم) فلسطین کا شہر اور دارالحکومت ہے۔ یہ یہودیوں، مسیحیوں اور مسلمانوں تینوں کے نزدیک مقدس ہے۔ یہاں حضرت سلیمان کا تعمیر کردہ معبد ہے جو بنی اسرائیل کے نبیوں کا قبیلہ تھا اور اسی شہر سے ان کی تاریخ وابستہ ہے۔ یہی شہر عیسیٰ ؑ کی پیدائش کا مقام ہے اور یہی […]

نادرا کے لئے یونیفارم پالیسی کی ضرورت ہے

نادرا قومی مرکزی ادارہ ہے جس کی اِفادیت سے انکار ممکن نہیں۔ شہریوں کو قومی شناختی کارڈ کا اجرا ہو یا ان کے متعلق ڈیٹا لینا ہو یہ نادرا کاکام ہے۔ نادرا کے سنٹرز بلاواسطہ اور بلواسطہ طور پر قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ نادرا کا قومی شناختی کارڈ کے پر اسز کا عمل […]

سوات کو تقسیم کرنے کی سیاسی سازش

سوات کے لوگوں نے ’’تبدیلی‘‘ کے نام پر سوات سے تحریک انصاف کے دو ایم این ایز اور چھے ایم پی ایز کو منتخب کیا، تاکہ وہ دہشت گردی، سیلاب اور دیگر آفات سے انتہائی متاثرہ اس ضلع کی محرومیاں دور کریں اور اس وادی کو دوبارہ صحیح معنوں میں جنت نظیر وادی بنا دیں، […]