اب پڑھنے اور سونے میں دشواری نہیں ہوتی

خپل کور فاؤنڈیشن ضلع سوات میں یتیم اور بے سہارا بچوں اور بچیوں کی رہائش اور بالکل مفت تعلیم و تربیت کے لئے سنہ 1996ء سے مصروفِ جہد ہے۔ آج مذکورہ ادارے کے زیرِانتظام خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج کے نام سے دو الگ الگ کیمپس برائے طلبہ و طالبات فعال ہیں اور دیے […]

صحت مند زندگی گزارنے کا راز جاننا چاہیں گے؟

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ صحت مند زندگی گزارنے کا راز جان لیں، تو اس کے لئے دواؤں کے استعمال سے زیادہ اپنے طور طریقوں کو بدلنے کی کوشش کریں۔ ہم زیادہ دیر یا تو گھر میں بستر میں دبکے پڑے رہتے ہیں یا پھر دفاتر میں کام کر رہے ہوتے ہیں۔ گھروں اور دفاتر […]

ہفتہ کے کس روز ہرٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہفتہ میں وہ کون سا دن ہے جس پر زیادہ تر انسانوں کا دل کا دورہ پڑتا ہے؟ انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "myheartsisters.org”کی ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق پیر (Monday) وہ دن ہے جس پر زیادہ تر لوگوں کو دل کا دورہ (Heart Attack) پڑتا ہے۔ […]

رحمت عالم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم

اس رحمتِ عالمؐ کا قصیدہ کہوں کیسے؟ جو بحرِ عنایات بھی ہیں ابرِ کرم بھی بیتے لمحوں کے سنگ جب یادیں ایام ماضی میں جھانکتی ہیں، تو مجھے صرف ایک ہی دور کی سین صاف دکھائی دیتی ہے۔ مجھے اَن چھوئی احساسات کی ایک لہر اپنی مٹھی میں لے کر اُس تابناک دور کی سیر […]

سابق صدر غلام اسحاق خان

سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کا تعلق بنوں سے تھا۔ آپ بیس جنوری سنہ انیس سو پندرہ کو بنوں کے علاقے اسماعیل میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق ایک عام مڈل کلاس خاندان سے تھا۔ آپ نے میٹرک تک تعلیم بنوں کے سرکاری سکول سے حاصل کی۔ اسلامیہ کالج پشاور اور پشاور یونیورسٹی سے […]

گیندے کا پھول (ہمیشہ گل)

جب شدید حبس اور گرمی کے بعد موسم معتدل ہونا شروع ہوجاتا ہے، جھاڑوں کی آمد آمدہوتی ہے، تو ایسے موسم میں باغ باغیچوں، لانوں اور کیاریوں کی رونق بڑھانے گیندے کا پھول آجاتا ہے۔ جو سرمئی شام کے اندھیروں میں خود کو روشن رکھ کر دھند میں لپٹی صبح و شام کو ایک منفرد […]

خشک جلد کو نرم و ملائم بنانے کا آزمودہ نسخہ

سردیوں میں خشک جلد کا مسئلہ سب کے ساتھ رہتا ہے۔ خشک جلد کے لئے اکثر امپورٹیڈ کریم اور دیگر ادویہ کا استعمال کیا جاتا ہے، مگر یہاں ہم آپ کو ایک آسان سا گھریلو نسخہ استعمال کرنے کا مشورہ دینا چاہیں گے، جس سے آپ اپنی خشک جلد کو باآسانی نرم و ملائم بنا […]

خرگوش بارے بڑھئے ایک عجیب و غریب تحقیق

کیا آپ خرگوش کے بارے میں یہ عجیب و غریب حقیقت جانتے ہیں کہ وہ اپنے پیچھے دیکھنے کے لئے گردن نہیں ہلاتا؟ جانوروں کے حوالے سے عجیب و غریب تحقیقیں سامنے لانے والے مشہور انگریزی ویب سائٹ "animalanswers.co.uk” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق خرگوش اپنے گرد و پیش کا جائزہ لینے کے لئے […]