جوتوں اور جرابوں کی بدبو دفع کرنے کا ٹوٹکا
کیا آپ کو جوتوں کی بو سے چِڑ ہے، تو پریشان مت ہوں۔ اس مسئلہ کے حل کے لئے ایک آسان سا گھریلو نسخہ آزما لیں۔ جب بھی آپ صابن کی کوئی ٹکیا خریدتے ہیں، تو اس کا ریپر ہرگز ضائع مت کریں بلکہ اسے جوتوں اور استعمال شدہ جرابوں کے ساتھ رکھ دیا کریں۔ یوں جوتوں، […]
کینو بارے حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
کینو کے حوالہ سے ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہے کہ اگر روزانہ کے حساب سے کینو کو اپنی خوراک کا حصہ بنایا جائے، تو یہ جسم کا مدافعتی نظام مضبوط بناتا ہے اور آدمی کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ تحقیق سے یہ بھی ثابت ہے کہ کینو ریشے (Fiber)سے بھرپور ہے۔ یہ معدے […]
اہل فجی اور مراکو وطن پر مٹنے کے حوالہ سے ٹاپ پر ہیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ کس قوم کے لوگ اپنے وطن کے لئے میدان جنگ میں لڑ کر قربان ہونا چاہتے ہیں؟ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو قومیں ہیں۔ ان میں سے ایک فجی (Fiji) اور دوسری مراکو (Morocco) ہے۔ دونوں قوموں […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (چھٹا حصہ)
’’کل بل گونپاچی ریسٹورنٹ‘‘ سے واپسی پر جب تمام فیلوز آئی ہاؤس کی جانب چلنے لگے، تو میں نے سوچا کہ کیو ں نہ’’کیکو‘‘ کو مل لوں۔ ابھی رات کے نو بجنے میں دس منٹ باقی تھے۔ میں نے دوسرے فیلوز سے اجازت لی اور ’’کیکو ‘‘ کے سپرسٹور کی طرف جانے لگا۔ پیچھے سے […]
شاباش، محکمۂ پولیس خیبرپختونخوا
نفسیاتی طور پر ’’میں کرسکتا ہوں‘‘ کی سوچ اتنی طاقت رکھتی ہے کہ یہ ناممکنات کو ممکن بھی بنا دیتی ہے۔ کسی کو یہ باور کرانے کا عمل کہ ’’آپ کرسکتے ہیں‘‘ اُس شخص کو کامیابی کی جانب پہلا قدم بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ اکثر بچے جب ہوم ورک کرنے پر اسکول ٹیچر سے […]
اینول ٹریکرز میٹ اَپ اسلام آباد، 2017ء
میں اکثر اپنے طلبہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہوں کہ اگر اپنے خوف پر قابو پانا ہے اور اگر زندگی کو صحیح معنوں میں جینا ہے، تو پہاڑوں سے دوستی کرلیں یا فٹ بال کے میدان میں اُتر جائیں۔ یہ زندگی فٹ بال کا میدان ہی تو ہے۔ جس طرح فٹ بال میں ایک […]