انجیر، گردے کی پتھری کا بہترین علاج

بہت سے لوگ گردے کی پتھری کی شکایت کرتے ہیں، مگر تھوڑے ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس کا علاج انجیر سے باآسانی کیا جاسکتا ہے۔ "urduweb.org” نامی ویب سائٹ پر حکیم خالد گردے کی پتھری کی شکایت کرنے والے مریضوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ انجیر کے مسلسل استعمال سے پتھری کو حل […]
آپ دن میں کتنی بار پلکیں جھپکاتے ہیں؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک نارمل مرد دن میں کتنی مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے؟ اگر نہیں معلوم تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ایک عام نارمل مرد پورے دن میں 15,000بار پلکیں جھپکاتا ہے۔ یہ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com”کی شائع شدہ ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق ایک […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (تیسرا حصہ)

چوں کہ میں ایشیا لیڈر فلیو پروگرام 2017ء میں ایشیا کے لیڈر کے طور پر منتخب ہوا تھا اور ہمارا قیام انٹرنیشنل ہاؤس آف جاپان میں تھا، اس لئے 11 ستمبر کو ہمارے دو مہینوں پر محیط پروگرام کا باقاعدہ طور پر آغاز ہوا۔ دن کے تین بجے آئی ہاؤس کے سمینار ہال نمبر 404 […]
شاباش سپاہی

چار اکتوبر 2017ء کو جھیل مگس (سندھ) کے ایک دور افتادہ گاؤں میں پولیس کے سپاہی نے خودکش بمبار کو دبوچا، تو اُس نے خودکش دھماکا کیا۔ پولیس مع دوسرے دو درجن افراد کے شہید ہوگیا۔ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ پولیس کے، فوج کے، ملیشا اور رینجرز کے سردار اور جوان شہادت پاچکے ہیں۔ […]
کیا ہم فکری طور پر بانجھ ہوچکے ہیں؟

قوموں کے عروج و زوال میں فکری و نظریاتی آسودگی اہم کردار اداکرتی ہے۔ ترقی یافتہ اقوام کا ترقی کی جانب سفر یک دم شروع نہیں ہوتا۔ اس کیلئے صدیوں کی محنتِ شاقہ درکار ہوتی ہے۔ عام فرد سے لے کر سائنسدانوں اور فلسفیوں نے اپنے اپنے طور پر خوب محنت کی ہوتی ہے۔ حکومت […]
جسم کا کوئی حصہ جل جائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

اگر ہاتھ یا پیر جل جائے، تو عمومی طور پر برنال، ٹوتھ پیسٹ یا مختلف ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے، مگر اس موقع پر ایک ٹوٹکا کافی کارگر ثابت ہوتا ہے۔ اگر حادثاتی طور پر ہاتھ یا پیر جل جائے تو فوراً پانی میں نمک گھول کر لگانے سے چھالا نہیں پڑے گا اور […]