شلجم کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

شلجم کے یوں تو کئی فائدے ہیں لیکن اس کا مختلف طریقوں سے استعمال گلے کی بیماریوں میں کسی بہترین دوا سے کم نہیں ہے۔ سردیوں میں اکثر ہمیں یہ شکایت رہتی ہے کہ ہم میں سے بیشتر لوگوں کا گلہ بیٹھ جاتا ہے۔ ایسے میں اگر کبھی یہ مسئلہ ہمارے ساتھ پیش آئے، تو […]

ناخنوں کے بارے میں عجیب و غریب حقائق

کیا آپ کو علم ہے کہ ہاتھ کی انگلیوں کے ناخن پاؤں کی انگلیوں کے مقابلے میں کتنی تیزی سے بڑھتے ہیں؟ انگریزی کی معلومات عامہ کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com” کی ایک تحقیق کے مطابق ہاتھ کی انگلیوں کے ناخن پاؤں کی انگلیوں کے مقابلے میں 4گنا تیزی سے بڑھتے ہیں۔ اس طرح ڈاکٹر […]

نئی سوچ

تھامسن ایک امریکی فوجی تھا۔ جنگ عظیم ثانی کے دوران میں اس کی ڈیوٹی کیلی فورنیا کے صحرا موجاوی میں لگ گئی۔ کچھ عرصہ بعد تھامسن کی بیوی کو شوہر کی جدائی نے ستایا، تو وہ بھی شوہر کے قرب کی تلاش میں صحرا جا پہنچی اور ایک صحرائی بستی میں مکان لے کر رہنے […]

مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ

پاکستانی قوم ہر سال اسی مہینے کی 9 تاریخ کو اپنے قومی شاعر، عاشقِ رسول صلعم، مفکر و فلسفی اور اتحاد بین المسلمین کے داعی حضرت علامہ محمد اقبال کی یوم پیدائش نہایت عقیدت و احترام سے مناتی ہے۔ ایک وقت تھا کہ برصغیر کے مسلمان اپنے ماضی کو بھلا کر فکری انتشار کا شکار […]

کپڑوں سے سیاہی کا دھبا دھونے کا ایک آسان نسخہ

بسااوقات جب فاونٹین پن کی سیاہی کپڑوں یا خاص کر جیب والے حصے پر لگتی ہے، تو دھونے سے بھی کپڑوں پر اس کا دھبا رہ جاتا ہے، مگر اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیوں کہ ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا ہے، جس کی مدد سے مذکورہ دھبا باآسانی دھو کر مٹایا جاسکتا ہے۔ اگر […]

سیٹی بج گئی، سٹیج سجنے کی دیر ہے

عام انتخابات سے کئی ماہ پہلے اچانک ایک پارٹی بڑی مضبوط پوزیشن کے ساتھ نمودار ہوتی ہے۔ لوگ دھڑا دھڑ اس پارٹی کے دیوانے ہوتے گئے۔ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد جس میں اکثریت تعلیم یافتہ نوجوانوں کی تھی، کا جنون انتہا کو پہنچا۔ یہاں تک کہ انتخابات سر پر آگئے۔ لوگوں نے یہ نہیں […]