آلو کے حیرت انگیز فوائد
’’اردو نیوز ڈاٹ کام‘‘ کی ایک تحقیق کے مطابق آلو کے بے شمار فائدے ہیں، جن میں چند ذیل میں دئیے جاتے ہیں: آلو میں کیلشیم کی ایک بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے۔ آلو میں موجود ’’الفا لیپوئک ایسڈ‘‘ دماغی صحت کو بہتر کرتا ہے۔ ڈاکٹرز کا […]
یہ مشہور مشروب اول اول دوا کے طور پر استعمال ہوتا تھا
کیا آپ جانتے ہیں کہ مشہور کولڈ ڈرنک ’’کوکا کولا‘‘ کو سر درد کی دوا کے طور پر تیار کیا گیا تھا؟ جی ہاں، انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "factswt.com” کے مطابق سنہ 1886ء کو اٹلانٹا کے فارماسسٹ جان فیمبرٹن نے کوکا کولا کو تیار کرنے کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ یہ مشروب […]
چاند
فلک کی خاموش فضا میں ٹھنڈی روشنی کا پیکر یہ چمکتا ہوا چاند گو کہ خود تو ناہموار سطح، گہری کھائیوں اور بڑے بڑے چٹانوں پر مشتمل ہے، لیکن انسان کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے اس کی روشنی کافی اثر انگیز ہے۔ آسمان کی پُراسرار وادی میں ماہِ کامل اکیلے اور تنہا اپنے […]
سیٹھی ہاؤس پشاور، اک عہدساز عمارت
سیٹھی ہاؤس اپنے انوکھے طرزِ تعمیر کے حوالے سے بہت مشہور ہے۔ لہٰذا اس شاندار عمارت کو دیکھنے کی حسرت پیدا ہوئی۔ چھے نومبر صبح سویرے رختِ سر باندھ کر سیٹھی ہاؤس کی یاترہ کے لئے نکل پڑا۔ پشاور پہنچ کر گوگل میپ کی مدد سے سیٹھی ہاؤس کا راستہ معلوم کیا۔ ٹیکسی والے کو اس تاریخی […]
کابل سے اک اچھی خبر
اکتوبر 2017ء کے شروع میں اخبارات نے خبر دی اور تصاویر شائع کیں کہ پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر باجوہ نے افغانستان کا دورہ کیا اور وہاں ایک اعلیٰ سطحی بیٹھک میں شرکت کی۔ افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کی۔ جنرل صاحب کو افغان مسلح افواج نے پورے فوجی اعزاز کے ساتھ […]