بدہضمی کی شکایت ہو، تو یہ ٹوٹکا ایک بار ضرور آزمائیں

اگر آپ کو ہاضمے کی شکایت ہے، توپریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ مہنگی دوائیوں کو ایک طرف رکھیں اور ایک گھریلو ٹوٹکا کم از کم ایک بار ضرور آزمائیں۔ امرود کے پتوں کو شام کے وقت پانی میں ڈالیں اور صبح سویرے مذکورہ پانی چھان لیں۔ اس پانی کو نہار منھ پینے سے بہت جلد […]

جانئے جاپانی پھل کے حیرت انگیز فائدے

"urduweb.org” کی ایک تحقیق کے مطابق چوں کہ املوک کو جاپان سے برآمد کیا گیا ہے، اس لئے اسے پاکستان میں عام طور پر جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے۔ مذکورہ تحقیق کے مطابق املوک میں وٹامن اے، وٹامن بی اور سی، پروٹین، کیلشیم، فاسفورس، فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔ مزے کی بات یہ […]

بلی صرف انسان کو "میاوں” والی مخصوص آواز سے مخاطب کرتی ہے

بلیاں ایک دوسرے کے ساتھ بات کرتے ہوئے میاوں والی مخصوص آواز استعمال نہیں کرتیں۔ یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی کی ایک تحقیقی ویب سائٹ "aspca.org” میں شائع ہوئی ہے جس کے مطابق بلونگڑا اپنی بھوک یا سردی کا احساس اپنی ماں کو دلانے کے لئے منھ سے ’’میاوں‘‘ کی آواز نکالتا ہے، مگر […]

لونگين (د غاړي کالے)

پرانے دور میں پختون معاشرہ میں خواتین کا گلے کا کئی قسم کا زیور تھا، جس میں دواگو، امیل، نامہ، چغاول، چندنڑ ہار، لونگین اور اس قبیل کا دیگر زیور شامل تھا۔ مذکورہ زیورات خواتین گلے میں ڈالتیں اور یہ ناف تک جھولتے دکھائی دیتے۔ یہ تمام زیورات اب نایاب ہیں۔ ان میں سے بعض […]

امریکہ سے ناراضگی کیوں؟

23 اگست 2017ء کے اخبارات اور میڈیا کے برقی ذرائع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کے اُن تھپڑوں کو شائع کیا تھا جو اُس نے بر صغیر کی صورتحال پر پالیسی بیان دیتے ہوئے پاکستانی حکومت کے منھ پر پورے زور سے رسید کئے تھے۔ پھر ہمارے خواص و عوام اپنی اپنی استطاعت […]

اگر سردی میں ہونٹ پھٹتے ہوں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

سردیوں میں ہر کسی کو ہونٹ پھٹنے کی شکایت رہتی ہے جس کے لئے اکثر زیادہ پیسے خرچ کرکے ادویات خریدنا پڑتی ہیں۔ مگر اب کی بار سردیوں میں اگر ذیل میں دیا گیا ٹوٹکا آزمایا گیا، تو امید ہے کہ بہتری کی سبیل نکل آئے گی۔ اگر آپ کو سردیوں میں ہونٹ پھٹنے کی […]