اسلام آباد کا ایک اور محاصرہ

اسلام آباد میں زندگی گزشتہ کئی دنوں سے معطل ہے۔ شہر کے داخلی دروازوں پر کنٹینرز کھڑے کرکے انہیں بند کر دیا گیا ہے۔ مرکزی شاہراؤں پر ٹرکوں کی بھیڑ ہے کہ تل دھرنے کی جگہ نہیں۔ بیمار، طالب علم اور مسافر خجل خوار ہیں۔ کچھ معلوم نہیں کہ فریاد اور داد رسائی کے لیے […]

اجڑتی درسگاہیں، ذمہ دار کون؟

تعلیم کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی کا بنیادی جزو ہے۔ جو معاشرے آج شکست و ریخت کا شکار ہیں، بغور جائزہ لیجیے، تو تعلیم ان معاشروں میں بہت بعد میں آتی ہے۔ ان معاشروں کی ترجیحات میں ہی تعلیم نہیں ہے۔ ایشیا سے یورپ، مشرقِ وسطیٰ سے افریقہ تک کسی بھی طرف نگاہ […]

فضل حیات چٹان کی یاد میں

آپ جب یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے، تو پیر کا دن اور نومبر کی 13 تاریخ ہوگی۔ ابھی کل ہی ’’آخری چٹان‘‘ فضل حیات چٹان کی تیسری برسی منائی گئی۔ فضل حیات چٹان سے میرا تعلق دیرینہ تھا۔ میں اُن کو اپنا مشر اور وہ مجھے کشر سمجھتے تھے۔ اس لئے میں اُن کو ’’خان دادا‘‘ کہہ […]

چربی گھلانے کا گھریلو ٹوٹکا

بہت سے لوگوں کو جسم کی چربی گھلانے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اس کے لئے قیمتی ادویات کا سہارا بھی لیا جاتا ہے، مگر فائدہ بسا اوقات کچھ نہیں ہوتا۔ اس حوالہ سے ایک گھریلو ٹوٹکا کافی کارگر ثابت ہوتا ہے۔ ٹوٹکا کچھ یوں ہے کہ نہار منه پانی میں شہد اور لیموں کے […]

ایک آخروٹ کئی فائدے

یہ محض اتفاق نہیں کہ اخروٹ کی ساخت دماغ جیسی ہے۔ اسے قدرت نے دماغ کی تقویت کے لئے ہی اس شکل میں پیدا کیا ہے۔ دراصل اخروٹ میں ’’اومیگا تھری فیٹی ایسڈز‘‘ (Omega- 3 Fatty Acids) کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور یہی مقدار آگے جا کر دماغی صحت اور افعال کو تقویت بخشتی […]

کیا آپ چیتے کی یہ اہم خوبی جانتے ہیں؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ چیتے کی رات کو چیزیں دیکھنے کی صلاحیت کتنی زیادہ ہے؟ آپ کو یہ جان کر واقعی حیرت ہوگی کہ چیتے کی رات کو دیکھنے کی صلاحیت انسان سے 6 گنا زیادہ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چیتا سرِ شام شکار کے لئے نکلتا ہے اور رات گئے […]