نرم و ملائم ہاتھ۔۔۔مگر کیسے؟

نرم و ملائم خوبصورت ہاتھ انسان کی شخصیت کو چار چاند لگادیتے ہیں۔ آپ بھی اس آسان ٹوٹکے کی مدد سے ہاتھوں کو نرم و ملائم بناکر اپنی شخصیت نکھار سکتے ہیں۔ لیمو کا رس: ایک چمچ ٹماٹر کا رس: ایک چمچ گلیسرین: ہلکی مقدار میں تمام اجزا ہلکی مقدار میں ہاتھوں پر لگاکر دس […]

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا

جب زندگی گلزار ہو اور یار دوستوں کے نرغے میں خراماں خراماں گزر رہی ہو۔ صحت کاملہ کے معاملہ میں مرزا اسد اللہ خان غالبؔ والی تندرستی ہو اورموج مستی کے لئے جیب میں تھوڑی بہت ریزگاری ہو، تو نیلی چھتری والے کے ساتھ ہمارا سرو کار اتنا سرسری سا رِہ جاتا ہے کہ ’’دن […]

پاکستان میں ایڈز کی بڑھتی ہوئی خوفناک شرح

ایک زمانہ تھا کہ چیچک، تپ دق، کوڑھ یعنی جزام، خسرہ، فالج، پولیو اور کینسر لاعلاج امراض سمجھے جاتے تھے اور ان بیماریوں کے شکار ہوکر دنیا بھر میں لاکھوں لوگ موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں۔ ان میں بیشتر امراض متعدی کہلاتے تھے یعنی ایک سے دوسرے کو لگ جانے والے۔ یہی وجہ […]

مکافات عمل

امریکہ کو دنیا کے نقشے پر ترقی یافتہ ملک اور متحدہ امریکہ بنانے میں ایک کسان کے بیٹے کا اہم کردار تھا۔ زندگی کے بد ترین حالات سے گزر کر سیاست کے ذریعے عوام کے دلوں میں گھر کرنے والا ابراہیم لنکن کہلایا۔جنہیں اپنی ذاتی زندگی سے زیادہ اپنے ملک اور عوام کی فکر لاحق […]

مردوں کے مقابلے میں خواتین کا دل کیوں تیز دھڑکتا ہے؟

یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ ایک منٹ میں ایک نارمل انسان کا دل 72 مرتبہ دھڑکتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک منٹ میں خواتین کا دل کتنی مرتبہ دھڑکتا ہے؟ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ چوں کہ خواتین کا دل سائز میں مردحضرات سے چھوٹا ہوتا ہے، اس […]