گھاس چرتی خارجہ پالیسی

گھاس چرتی خارجہ پالیسی

ہمارے لیے بہتر ہو یا نہ ہو، اس پاگل کا منتخب ہونا اُس کے اپنے ملک کے لیے تو بہتر ہی ہوگا، تب ہی اس کو لوگوں نے منتخب کیا ہے۔ میری یہ ابتدائی رائے ’’ڈونلڈ جے ٹرمپ‘‘ کے امریکی صدر منتخب ہونے پہ تھی۔ اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ رائے تقویت پا […]

خوبصورت وادئی سوات کے بدصورت مسائل

وادئی سوات اور مسائل

وادیٔ سوات کے دلفریب اور دلکش مناظر سیاحوں کے سکون اور راحت کا سامان بنے ہوئے ہیں۔ قدرتی آبشاریں، گھنے جنگلات اور پہاڑی درے جیسے قدرتی مناظر یہاں کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیتے ہیں۔ میوہ دارباغات، لہلہاتی فصلیں، فلک بوس پہاڑ، گھنے جنگلات اور پھر دریائے سوات، جس پر کسی جنت کے تیز نالہ […]

ریاست سوات کا عدالتی نظام

ریاست سوات کا عدالتی نظام

ریاستِ سوات کے انتظامی اور عدالتی انفراسٹرکچر کے بارے میں تفصیل سے پہلے چند گزارشات پیش خدمت ہیں جو موضوع سے متعلق ہیں اور نہیں بھی۔ سب سے پہلے جو وضاحت ضروری سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ میں نے ریاستی نظام کے بارے میں پڑھنے سے زیادہ دیکھنے پر انحصار کیا ہے اور اپنی […]