اینٹی کرپشن ریجنل آفیسر عبدالحلیم کے نام کھلا خط

جناب عالی، آپ ایک ایماندارآفیسر ہیں۔ آپ کی سوات میں دوبارہ تعیناتی ضلع سوات کے بیس لاکھ سے زائد عوام کے لئے خوش آئند ہے۔ پچھلی دفعہ کچھ عناصر نے آپ کے سفید دامن پر داغ لگانے کی کوشش کی تھی لیکن بہت سارے ایسے لوگ بھی موجود ہیں، جنہوں نے آپ کی کارکردگی کو […]

سیلئی ایوارڈ شو

سوات کی تاریخ میں پہلی بار مزاحیہ فن کار فضل رحمان عرف سیلئی کی خدمات کے صلے میں ایوارڈ شو کا اہتما م کیا گیا۔ یہ ایوارڈ شو ’’زلفان دی بینڈ‘‘ اور ’’نڑی والہ جرگہ سوات‘‘ کی جانب سے جمعہ ۱۴ جولائی کو پامیر ہوٹل سوات میں منعقد ہوا۔ فضل رحمان المعرف سیلئی پشتو سی […]

درخت زمین کا حسن ہیں

اللہ رب العزت نے کائنات کی تمام اشیاء کو انسان کے فائدے کے لیے تخلیق کیا اور انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا۔ قرآن کریم کی سورۂ رحمن میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ’’اے گروہِ انس و جن! تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے۔‘‘ زمین کی یہ خوب صورتی، فضا […]

لوٹ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو

سال 1964ء کا زمانہ تھا۔ ہم جماعت دوم میں پڑھتے تھے۔ مینگورہ کے مشہور ’’میرجو‘‘ کباب کڑاہی سے متصل دیوار کے اوپر حصے پر جو مین بازار کی طرف واقع ہے، ایک فلمی پوسٹر چسپاں تھا جس پر ایک وجیہہ نوجوان کی تصویر چھپی ہوئی تھی۔ تصویر میں نوجوان لانگ بوٹ پہنے ہوئے تھا اور […]

یو سو متلونہ سرہ د پس منظرہ

پختو ادب میں جس چیز کو ہم ’’متل‘‘ کہتے ہیں، اس کے لئے اردو ادب میں کہاوت، ضرب المثل، مثل، قول، مقولہ اور بچن جیسے الفاظ مستعمل ہیں۔ بیشتر پختون اپنی عام بول چال میں ’’متل‘‘ کے لئے لفظ ’’محاورہ‘‘ استعمال کرتے ہیں جو کہ بالکل ایک الگ چیز ہے۔ اس حوالہ سے حجرہ کی […]

تہ د غوگونو والئی مہ خرسوہ (تبصرہ)

سوات میں گنتی کے چند شعرا ہی ہیں جو ترنم میں کلام پیش کرتے ہیں۔ان میں محمد گل منصورؔ کا نام گلِ سر سبد کی مانند نمایاں ہے ۔جس بھی محفل میں وہ ترنم سے گنگناتے ہیں، بلا شبہ محفل لوٹ لیتے ہیں۔کلام میں جب سوز بھی ہو، گداز بھی ہو اور اوپر سے جادوئی […]

سپین خوڑ جھیل

’’سپین خوڑ ‘‘ (Spin Khwar) پشتو زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’’سفید یا صاف و شفاف پانی کی ندی‘‘ کے ہیں۔ ’’سپین خوڑ جھیل‘‘ شمال کی طرف سے کنڈول جھیل اور مشرق کی طرف سے وادیٔ اتروڑ کے پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔ یونین کونسل اتروڑ، سوات کے ضلعی صدر مقام سیدو شریف […]