وکی پیڈیا کے مطابق 18 اکتوبر 1922ء کو دنیا کے چوٹی کے نشریاتی اداروں میں سے ایک برٹش براڈ کاسٹنگ سروس/ بی بی سی (British Broad Casting Service, BBC) کا آغاز ہوا۔
بی بی سی کی اپنی ہی ایک تحقیق کے مطابق آج اس ادارے کی سروس دنیا کی 40 سے زیادہ مختلف بڑی زبانوں میں 24 گھنٹے جاری رہتی ہے۔
