12 اکتوبر، جب ایک منتخب وزیر اعظم کا تختہ الٹایا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق 12 اکتوبر 1999ء کو پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے منتخب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا تختہ الٹ کر ملک میں فوجی اقتدار قائم کر دیا۔