8 اکتوبر، جاوید شیخ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق معروف پاکستانی ریڈیو اداکار، فلم اداکار، پروڈیوسر اور ہدایات کار جاوید شیخ 8 اکتوبر 1954ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے لولی ووڈ کے علاوہ بالی ووڈ (انڈیا) میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔
آپ کو اب تک اپنی بہترین اداکاری پر تمغائے حسنِ کارکردگی اور نگار ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔