امریکی اپنی آمدن کا بڑا حصہ یوں خرچ کرتے ہیں

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا کی دیگر اقوام اپنی آمدن کا بڑا حصہ فلمیں دیکھنے، ویڈیو گیمز کھیلنے، موسیقی سننے، مختلف کھیل کھیلنے اور کتب خریدنے میں خرچ کرتی ہیں جب کہ امریکی اپنی آمدن کا بڑا حصہ دیگر اقوام کی طرح مذکورہ مشاغل پر نہیں بلکہ صرف لاٹری کے ٹکٹ خریدنے پر خرچ کرتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق اُسی شرح سے وہ لاٹری میں رقم جیتتے بھی ہیں۔