مانتے ہیں یہ روڈ دو ہزار تین سو سال پرانی ہے؟

"rome.info” نامی ایک ویب سائٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی یہ روڈ "The Appian Way” یا پھر "Via Appia Antica” کہلاتی ہے، جو دنیا کی سب سے پرانی روڈز میں سے ایک ہے۔
تحقیق کے مطابق مصر میں 312 قبل مسیح میں بنی یہ روڈ آج بھی قابل استعمال ہے، جسے اُس وقت کے حکمران "Appius Claudius Caecus” نے تعمیر کیا تھا۔ آج بھی یہ روڈ 350 میل (تقریباً 563 کلومیٹر) لمبی ہے۔