معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق ہاتھی کا دماغ انسان کو دیکھ کر ٹھیک اُسی طرح رد عمل کرتا ہے، جس طرح انسان کتے کے پلّے (Puppy) کو دیکھ کر کرتا ہے۔ کتے کے پلّے کو دیکھ کرجس طرح انسان کو اُس پر پیار آتا ہے، ٹھیک اُسی طرح ہاتھی کا انسان پر آتا ہے۔
