جی ہاں، انگریزی کے مشہور نشریاتی ادارے "theguardian.com” نے اپنی ایک تحقیق کے مطابق دعویٰ کیا ہے کہ تصویر میں نظر آنے والی اس پیاز کو دنیا کی سب سے بڑی پیاز ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
اس طرح تحقیق میں یہ بھی درج ہے کہ تصویر میں پیاز کو بوسہ دینے والے”Tony Glover” ہی نے اس کو اُگایا تھا۔
یہ جان کر حیرت ہوتی ہے کہ پیاز کا وزن 8.5 کلوگرام، جسامت 32 انچ اور اسے اُگنے میں پورے ایک سال کا عرصہ لگا۔