ناروے، دس سال سے گالف ہولز میں گندگی پھیلانے والا شخص کون؟

عجیب و غریب معلومات شیئر کرنے والی انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق ناروے (Norway) میں پچھلے دس سال سے ایک آدمی گالف ہولز (Golf Holes) میں مسلسل رفع حاجت (Poops) کرتا ہے، مگر آج تک اُسے پکڑا نہیں جا سکا ہے۔
ایک اور انگریزی ویب سائٹ ایسا کرنے والے شخص کو ذہنی مریض ہونے کا دعویٰ کرتی ہے اور ساتھ ناروے کی پولیس کو بھی ہدفِ تنقید بناتی ہے کہ دس سال میں اس شخص کا ابھی تک کیوں پتا نہیں لگایا جاسکا۔