24 ستمبر، گرو رام داس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سکھوں کے 10میں سے چوتھے سکھ گرو ’’رام داس‘‘ 24ستمبر 1534ء کو چونا منڈی لاہور میں پیدا ہوئے تھے ۔ انہیں 30 اگست 1574ء کو سکھ گرو بنایا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ سات سال تک گرو رہے۔
گرو رام داس 1 ستمبر 1581ء کو امرتسر، پنجاب میں گزر گئے تھے۔