لندن بارے اس حقیقت سے کم لوگ آگاہ ہیں

آٹے میں نمک کے برابر لوگ جانتے ہیں کہ لندن میں دنیا کے کسی بھی ترقی یافتہ شہر کے مقابلے میں زیادہ درخت ہیں۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق اگر دنیا میں جنگلات کی درجہ بندی کی گئی، تو انگلینڈ کے شہر لندن کو بھی جنگل ہی درج کیا جائے گا۔
"london.gov.uk” کی تحقیق کے مطابق لندن میں 80 لاکھ سے زائد درخت پائے جاتے ہیں۔