7 ستمبر، ملکہ الزبتھ اول کا یوم پیدائش

ایلزبتھ اول (| Elizabeth) انگلستان کی ملکہ، ملکہ این بولین کے بطن سے سات ستمبر 1533 کو پیدا ہوئیں۔ ہنری ہشتم کی بیٹی اور مغل بادشاہ جلال الدین (اکبر اعظم) اور عباس اعظم کی ہمعصر تھیں۔ ان کا عہد برطانیہ میں نشاۃِ ثانیہ کا عہد ہے۔ برطانیہ کو ان کی فراست و تدبر سے عروج ہوا۔
1603ء میں انتقال کرگئیں۔