28 اگست، جب ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کی بنیاد ڈالی گئی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 28 اگست 1937ء کو "ٹویوٹا موٹر کارپوریشن” (Toyota Motor Corporation) کی بنیاد ڈالی گئی۔
تحقیق کے مطابق اول اول اس کمپنی کی شروعات 1933ء کو "Sakichi Toyoda” نے "Toyoda Automatic Loom Works, Ltd.” کے نام سے کی تھی، جسے بعد میں اس کے بیٹے نے "Kiichiro Toyoda” نے ’’ٹویوٹا موٹر کارپوریشن‘‘ کے نام سے آگے لے جا کر کامیاب بنایا۔