[et_pb_section admin_label=”section”]
[et_pb_row admin_label=”row”]
[et_pb_column type=”4_4″]
[et_pb_text admin_label=”Text”]
وکی پیڈیا کے مطابق 17 اگست 1988ء کو صدرِ پاکستان جنرل ضیاء الحق کا ’’سی 130ہرکولیس‘‘ طیارہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ پاکستان میں امریکی سفیر آرنلڈ رافیل اور بری فوج کے ڈھیر سارے اعلیٰ عہدیدار بھی جاں بحق ہوئے ۔
[/et_pb_text]
[/et_pb_column]
[/et_pb_row]
[/et_pb_section]