جانتے ہیں اس مقبول ترین مشروب پر کن ممالک میں پابندی ہے؟

یہ تو تقریباً سبھی جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں کوکا کولا سب سے زیادہ پیے جانے والے اور پسند کیے جانے والے مشروبات میں سے ایک ہے، مگر یہ شائد ہی کوئی جانتا ہو کہ دو ممالک ایسے بھی ہیں، جہاں کوکا کولا پینا تو دور درآمد کرنے تک پر مکمل پابندی ہے۔ جی ہاں "dailynewsdig.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق مذکورہ ملکوں میں سے ایک شمالی کوریا جب کہ دوسرا کیوبا ہے۔