اِس ماہی خور آبی پرندے بارے پڑھئے ایک عجیب و غریب تحقیق

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one Wonderful Facts” کی تحقیق کے مطابق ماہی خور آبی پرندہ "Pelican”کے منھ میں بنا قدرتی تھیلاوزن کے مطابق پھیلتا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ پرندے کے منھ میں بنے تھیلے کے پھیلنے کا اندازہ اس بات سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ اس میں 14 کلو گرام تک کی مچھلی یا 14لیٹر پانی سٹور ہوسکتا ہے۔