دانتوں کو چمکانے کا ٹوٹکا

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں دانتوں کو چمکانے کا ٹوٹکا کچھ یوں بیان کرتے ہیں: ’’دانتوں میں چمک لانے کے لیے گلیسرین لگائیں اور نیم گرم پانی سے کُلی کریں۔ اس طرح دانت موتی کی طرح چمک اٹھیں گے۔‘‘
مذکورہ کتاب کا اُردو ترجمہ صبا رشید ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے عنوان سے کرچکی ہیں۔ محولہ بالا ٹوٹکا مذکورہ کتاب کے صفحہ نمبر 158 پر درج ہے۔