معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 24 جون 1901ء کو پیرس میں 18 سالہ نوجوان ہسپانوی مصور ’’پابلو پکاسو‘‘ (Pablo Picasso) کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیران کر دیا۔
تحقیق کے مطابق پیرس کے "Ambroise Vollard’s gallery” میں ان کی نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا۔
تحقیق کے مطابق اس نمائش کے بعد ’’پکاسو‘‘ رہتی دنیا تک شہرتِ دوام پا گیا۔
