دنیا کا خطرناک ترین بچھو جس کا زہر دوا ہے، تحقیق

"didyouknowfacts.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا پیلے رنگ کا "Dethstalker” دنیا کے خطرناک ترین بچھوؤں میں سے ایک ہے۔
تحقیق کے مطابق اس بچھو کا ڈنک بہت ہی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ یہ اگر بچوں یا بڑی عمر کے لوگوں کو کاٹ لے، تو ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ مگر اسے کے ساتھ ساتھ تحقیق میں یہ بھی درج ہے کہ اس بچھو کا زہر برین ٹیومر (Brain Tumors) اور ذیابیطس (Diabetes) کے مرض کے خاتمہ میں معاون کا کام دیتا ہے۔