شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب Five hundred one Wonderful Facts کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Sooty Tern” ایک ایسا پرندہ ہے، جو تین چار سال تک مسلسل پرواز برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ پرندہ باجا کیلیفورنیا (Baja California) امریکہ کے ساحلوں پر پایا جاتا ہے۔ یہ 32 سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔