ڈان اردو سروس کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق امسال (2018ء) سب سے لمبا روزہ گرین لینڈ کے مسلمانوں نے رکھا۔
تحقیق کے مطابق گرین لینڈ میں ماہِ رمضان کا پہلا روزہ 21 گھنٹے اور 2 منٹ طویل رہا۔
تحقیق کے مطابق سب سے مختصر روزہ ارجنٹائن کے مسلمانوں نے رکھا، جس کا دورانیہ صرف 11 گھنٹے اور 32 منٹ رہا۔
