معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے بعد کافی (Coffee) دنیا کی قیمتی ترین کاروباری جنس ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق دنیا میں ہر روز 2.25 بلین (یعنی 2 ارب 25 کروڑ) کپ کافی پی اور پلائی جاتی ہے۔