23 مئی، کچھوؤں کا عالمی دن

آج (23 مئی) کو پوری دنیا میں کچھوؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق سب سے پہلے سنہ 2000 عیسوی کو امریکہ میں "Tortoise Rescue” نامی ادارہ نے کچھوؤں کا عالمی دن اس غرض سے منایا کہ دنیا میں دن بہ دن کچھوؤں کی معدوم ہوتی ہوئی نسل کو بچانے کا آغاز کیا جائے۔