کیا آپ جانتے ہیں کہ شیو بنانے میں عمر کا کتنا حصہ خرچ ہوتا ہے؟
اگر نہیں جانتے تو چلیے معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "chaostrophic.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق پڑھئے، جس کے مطابق شیو کرنے یعنی حجامت بنانے میں ایک 60 یا 65 سال کی عمر پانے والا شخص تقریباً 6 ماہ خرچ کرتا ہے۔