15 مئی، جب میکڈونلڈ کا آغاز ہوا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق آج کے دن یعنی 15 مئی 1940ء کو دنیا کے سب سے بڑے فاسٹ فوڈ چین "McDonald” کا آغاز کیا گیا۔
تحقیق کے مطابق دو افراد "Maurice) "Mac) اور "Richard) "Dick) نے "McDonald” کے نام سے باربی کیو سے آغاز لیا۔ آج "McDonald” دنیا کا سب سے بڑا فاسٹ فوڈ چین مانا جاتا ہے۔