13 مئی 2017ء کو پاکستان کی پہلی کمرشل پائلٹ شکریہ خانم گزر گئیں۔

وکی پیڈیا کے مطابق آپ 1934ء کو پیدا ہوئیں۔ اپنی ابتدائی تعلیم اور گریجویشن کی تکمیل کے بعد آپ نے 1959ء میں "سی پی ایل” یعنی کمرشل پائلٹ لائسنس حاصل کیا۔ اس سے قبل کسی پاکستانی خاتون نے یہ لائسنس نہیں حاصل کیا تھا۔