چائنہ کے "The Three Gorges Dam” کے بارے میں معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے، جس کے مطابق مذکورہ ڈیم اتنا بڑا ہے کہ اس میں جب مکمل طور پر پانی ذخیرہ کیا گیا، تو یہ زمین کی گردش پر اثر انداز ہوا۔
تحقیق کہتی ہے کہ ڈیم میں جیسے ہی پانی مکمل طور پر ذخیرہ ہوا، تو زمین کی گردش آہستگی کا شکار ہوئی۔
