پانچ مئی کو عظیم فلسفی کارل مارکس (Karl Marx) پیدا ہوئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 5 مئی 1818ء کو معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے۔
مارکس کا خیال تھا کہ انقلاب کی حقیقی کامیابی کے لیے نہایت ضروری شرط لوگوں کی انقلابی آمریت کا قیام ہے۔