یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل "Abraj Kudai” ہے۔
انگریزی ویب سائٹ "time.com” کی ایک تحقیق کے مطابق ’’ابرج کدائی‘‘ مکہ میں ہے جس کی تعمیر پر 3.6 بلین ڈالرز (3 کھرب 65 ارب پاکستانی روپیہ) کا خرچہ اٹھا ہے۔
تحقیق میں آگے رقم ہے کہ مذکورہ ہوٹل میں 10 ہزار بیڈروم، 70 ریسٹورنٹ اور 4 ہیلی پیڈ ہیں۔