24 اپریل، جب آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر متعارف کرایا

24 اپریل، جب آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر متعارف کرایا۔
وکی پیڈیا کے مطابق 24 اپریل سنہ 1981ء کو آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر (پی سی) متعارف کرایا۔
"lowendmac.com” کی تحقیق کے مطابق پرسنل کمپیوٹر کی تاریخ آئی بی ایم یا مائیکروسافٹ سے شروع نہیں ہوتی۔ 1975ء کو پہلا پرسنل کمپیوٹر "MITS Altair 8800” کے نام سے ایجاد ہوا تھا۔