کوئی پیارا سامنے آئے، تو آنکھوں کی پتلی پھیلتی ہے

مانتے ہیں کہ جب بھی کوئی بہت پیارا سامنے آتا ہے، تو آنکھوں کی پتلی (Pupil) پھیلتی ہے؟
جی ہاں، اس حوالہ سے انگریزی ویب سائٹ "9gag.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کہتی ہے کہ جب آپ کسی سے پیار کرتے ہیں اور وہ دفعتاً آپ کے سامنے آتا ہے، تو آپ کی آنکھ کی پتلی 45 فی صد پھیل جاتی ہے۔
اس دعوے کی تصدیق ایک اور انگریزی ویب سائٹ "themindsjournal.com” بھی کرتی ہے۔