تیئس اپریل، جب کتاب کا عالمی دن منانے کا اعلان ہوا۔
وکی پیڈیا کے مطابق آج کے دن یعنی 23 اپریل 1995ء کو یونیسکو نے کتاب کے عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔ یہ دن انگریز ڈراما نگار "ولیم شیکسپیئر” اور ہسپانوی ادیب "سروانٹس” سے منسوب ہے، جن کا انتقال 23 اپریل 1616ء کو ہوا تھا۔