کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ جھولا دنیا کے آخری سرے پر قائم ہے؟
جی ہاں، "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جنوبی امریکہ کے ایک ملک "Ecuador” میں ایک ڈھلوان چٹان کے اوپر جھولا ہے جسے دنیا کے خطرناک ترین جھولوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ اس پر جھولنے والوں کے لیے کوئی حفاظتی تدابیر نہیں ہوتیں۔ یعنی اگر جھولتے ہوئے کسی کو چکر آگیا، تو وہ ایک بہت بڑے ڈھلوان چٹان سے نیچے گر کر موت کو گلے لگا لے گا۔
تحقیق کے مطابق جھولے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا کے آخری سرے پر قائم ہے۔
