پیشاب میں جلن کا علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کی اردو ترجمہ شدہ کتاب "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ نمبر 96 پر پیشاب میں جلن کا علاج کچھ یوں درج ہے: "کچے دودھ میں پانی ملا کر پئیں، اِفاقہ ہوگا۔”
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔