15 مارچ کو دنیا کا پہلا انٹرنیٹ ڈومین رجسٹر ہوا۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 15 مارچ 1985ء کو دنیا کا پہلا انٹرنیٹ ڈومین "symolics.com” کے نام سے رجسٹر ہوا۔
تحقیق آگے کہتی ہے کہ مذکورہ ڈومین ’’سمبالک کمپیوٹر کارپوریشن‘‘ کی انتظامیہ کی طرف سے رجسٹر کیا گیا۔ آج پوری دنیا میں ایک بلین یعنی پورے ایک سو کروڑ سے زیادہ ڈومین رجسٹر ہیں۔