فوٹو میتھ ایپ، ہر طالب علم کی ضرورت

اب ریاضی (Math) کا مشکل سے مشکل پرابلم حل کرنا ہوگیا انتہائی آسان۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق "photoMath” ایک ایسی ایپ ہے جو ریاضی (Math) کے مشکل سے مشکل پرابلم کو آسانی کے ساتھ حل کرتی ہے۔
تحقیق کہتی ہے کہ ایپ کا استعمال انتہائی آسان ہے یعنی آپ کو "equation” کے اوپر کیمرہ ٹھکانا ہوگا۔ دوسرے ہی لمحے آپ کو جواب سکرین پر درج شدہ شکل میں مل جائے گا۔