بلڈپریشر ہائی ہو یا لو، یہ گھریلو نسخہ آزمائیں

بلڈ پریشر ہائی ہو یا لو، دونوں صورتوں میں کسی نقصان سے بچنے کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں فوری طور پر گھریلو نسخہ "چھاچھ” (پشتو میں شوملے) تجویز کرتے ہیں۔ ان کے بقول، دونوں صورتوں میں ایک گلاس گاڑھی چھاچھ پینے سے اِفاقہ ہوتا ہے۔