بلڈپریشر ہائی ہو یا لو، یہ گھریلو نسخہ آزمائیں

بلڈ پریشر ہائی ہو یا لو، دونوں صورتوں میں کسی نقصان سے بچنے کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں فوری طور پر گھریلو نسخہ "چھاچھ” (پشتو میں شوملے) تجویز کرتے ہیں۔ ان کے بقول، دونوں صورتوں میں ایک گلاس گاڑھی چھاچھ پینے سے اِفاقہ ہوتا ہے۔
فِن لینڈ کا سرکاری کھیل جان کر سر دُھنیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ’’فِن لینڈ‘‘ کا سرکاری کھیل کون سا ہے؟ عجیب و غریب تحقیقات شائع کرنے والی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق "موبائل فون پھینکنا” ’’فِن لینڈ‘‘ (Finland) کا سرکاری کھیل ہے۔ اس حوالہ سے وکی پیڈیا کی تحقیق کے مطابق موبائل فون پھینکنے کا کھیل ایک بین […]
چاچا کریم بخش ایوارڈ

چاچا کریم بخش پشتو ایوارڈ کا اجرا 1992ء کو سوات ادبی سانگہ کے ایک ادبی پروگرام میں کامران خان نے کیا تھا۔ مقصد اس کا ایک ہی تھا، پشتو زبان کی ترویج و ترقی۔ چوں کہ اس مقصد کے لیے پشتون ادبا و شعرا عرصۂ دراز سے کام کر رہے تھے، تو فیصلہ یہ کیا […]
علامتی افسانہ

جدید اردو افسانے کے رجحانات میں علامتی پیرایۂ اظہار کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر اچھا افسانہ، کہانی کے عقب میں موجود امکانات یعنی کہانی کے مخفی پہلوؤں کو سامنے لاتا ہے، ابعاد کو چھوتا ہے۔ بصورتِ دیگر افسانہ، کہانی کی سطح سے اوپر اٹھنے میں کامیاب نہ ہوگا […]